سکھر،20 مئی (اے پی پی): روہڑی کلر گوٹھ کے قریب قومی شاہراہ پر پنجاپ سے کراچی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کو ایدھی ایمبولینسزز کے زریعے طبی امداد کے لیئے تعلقہ ہسپتال پنو عاقل اور تعلقہ روہڑی منتقل کیا گیا ہے ۔