ملتان، یکم مئی (اے پی پی):چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے 5 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا،بچہ اپنا نام نہیں جانتا جبکہ والد کا نام نوید بتاتا ہے۔
بچے کو شہری کی اطلاع پر بذریعہ ہیلپ لائن کال رمضان بازار ممتاز آباد سے لاوارث گمشدہ پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے،بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے،جہاں بچے کے لواحقین کی تلاش شروع کردی ہے،لواحقین چائلڈ پروٹیکشن بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں۔
ا