موسیٰ خیل؛ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان  اور ڈپٹی کمشنر محمد افضل خوستی کا ڈی ائچ کیو ہسپتال کا دورہ

41

موسیٰ خیل،22مئی(اے پی پی):ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان  اور ڈپٹی کمشنر محمد افضل خوستی نے ڈی ائچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ایگزیکٹیو  آفسر پی پی ایچ آئی ایم عمران نے ٹیلی ہلیتھ یونٹ کے قیام اور افادیت کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ اس موقع انہوں نے کورونا ایمرجنسی وارڈ کا بھی دورہ کیا۔