نوشکی،02مئی(اے پی پی): جناح روڈ پر دکان کی چھت گرنے سے دکان کا ملازم بولان خان نامی شخص جاں بحق اور ایک شخص دوست محمد زخمی ، بولان خان کلی مینگل کا رہاشی بتایا جاتاہے۔ سول ہسپتال نوشکی میں ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردی گئی ہے۔