وزیراعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی فضل محمد کی ملاقات

17

اسلام آباد ، 05 مئی (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی فضل محمد   نے  بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔