وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ   کی ملاقات

11

اسلام آباد،05مئی  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے چئیرمین سینیٹ سینیٹر صادق سنجرانی نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔