وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا انفارمیشن گروپ کے پاس آئوٹ ہونے والے افسران میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب

13

اسلام آباد۔7مئی  (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا انفارمیشن گروپ کے پاس آئوٹ ہونے والے افسران میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب   ہوئی۔۔ وفاقی وزیر نے ڈومین سپیسفک مڈ کیرئیر کورس کے پاس آئوٹ ہونے والے چھ افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے چھ ہفتوں پر محیط اس کورس میں ورکشاپ، سٹریٹجک کمیونیکیشن، ڈیٹا ویزویلائزیشن ٹولز، ڈیجیٹل میڈیا کے لئے مواد کی تخلیق، بیانیہ کی تشکیل سمیت دیگر تکنیکی امور شامل تھے۔