پشین ۲۵مئی,(اے پی پی ): پشین بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والے تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے تمام تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر علمدر آمد لازمی قرار دیا گیا ہے طلباء وطالبات نے ماسک لگا رکھے ہیں اور کلاس رومز میں بچوں کو سماجی فاصلہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے طلباء تعلیمی اداروں میں پہنچے ہیں۔