پشین شہر اور گرد ونواح کے علاقوں  میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

48

پشین،02مئی(اے پی پی):شہر اور گرد ونواح کے علاقوں  میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم نہایت شگوار ہوگیا ہے،جس کے باعث مالداروں اور زمنیداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ بارش کی وجہ سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے۔