کوئٹہ،13مئی (اے پی پی): گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین نے نماز عیدگورنر ہاوس کے سبزہ زار میں ادا کی۔جس کےبعد انہوں نے سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد دی جبکہ گورنر بلوچستان نے لوگوں کوبھی عید الفطر کی مبارکباددی۔
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے نماز عید کے بعد ملک کی ترقی، خوشحالی و سا لمیت کیلئے دعا کی۔