اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  تین روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے

37

لاہور,5جون (اے پی پی)؛ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  تین روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچ گئے،اسپیکر قومی اسمبلی بذریعہ ٹرین لاہور پہنچے۔اسپیکر قومی اسمبلی  نے کہا کہ ریلوے کا سفر کرنے کا مقصد محکمے کا جائزہ لینا تھا۔

رکن قومی اسمبلی جنید اکبر اور سینٹر ایوب آفریدی بھی ان کے ہمراہ پہنچے۔