جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا، آپریشن میں 4 فائیر وئیکلز اور 22 فائر فائٹرز نے حصہ لیا

31

ایبٹ آباد،10جون (اے پی پی ): مختلف جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ میرپور ، سلہڈ، شملہ پہاڑی ، عثمان آباد جنگلات میں آگ پر ساڑھے پانچ گھنٹوں کی انتھک محنت کے قابو پا لیا گیا۔اس آپریشن میں 4 فائیر وئیکلز اور 22 فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔

تمام آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان یوسف نے کی ۔