جہلم، 11 جون (اے پی پی ): پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹریٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیوزرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی گاڑیاں اور عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے۔ ابتدائی طور پرآگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی ہے۔