صوبائی وزیر داخلہ و چیف سیکرٹری بلوچستان کا کوئٹہ کراچی آر سی ڈی قومی شاہراہ کا فضائی جائزہ

24

خضدار،15جون(اے پی پی): صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ اور اس سے محلقہ علاقوں کا تفصیلی فضائی جائزہ لیا۔ اس موقع پر  انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان رائے طاہر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد مجید اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔