ملتان؛ ریسکیو1122 اسٹیشن چوک کمہارانوالہ پر کورونا ویکسینین سینٹر قائم

29

ملتان، 06 جون (اے پی پی ): حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق ریسکیو1122 اسٹیشن چوک کمہارانوالہ پر کرونا ویکسین لگائی جارہی ہے جس میں ریسکیورز 1122 ورکرز اور ان کی فیملیز کو اور عام پبلک کے لیے  کورونا کی ویکسین  لگائی    جا رہی ہے ۔