اسلام آباد ، 04 جون (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ پارلیمنٹ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی امور اور متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی ۔
ملاقات میں شُنیلا روتھ، نصرت واحد، ریاض فتیانہ اور غلام بی بی بھروانہ شامل تھیں۔