اسلام آباد، 16جون(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکانِ قومی اسمبلی کنول شوزیب اور شیخ خرم شہزاد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو ہوئی۔
معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی ملاقات میں شریک تھے۔











