اسلام آباد، 16 جون(اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی منزہ حسن نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں منزہ حسن نے وزیرِ اعظم کو مثبت معاشی اعشاریوں اور عوام دوست بجٹ پر مبارکباد پیش کی۔