آئندہ نسلوں کو پانی کے حوالے سے محفوظ پاکستان دینا ہوگا: وفاقی وزیر شبلی فراز

21

اسلام آباد، 15 جولائی (اے پی پی ): وفاقی وزیر براۓ سائنس وٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ  آئندہ نسلوں کو پانی کے حوالے سے محفوظ پاکستان دینا ہوگا۔

جمعرات کو یہاں  تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش آبی مسائل حل کرنے کے لئے حکومت پر عزم ہے۔