آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف 25 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سر فہرست

20

مظفر آباد، 26 جولائی ( اےپی پی):آزادجموں و کشمیر انتخابا ت میں  45 حلقوں میں سے 44 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا، نتائج کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں تحریک انصاف 25 نشستوں پر کامیابی کے ساتھ سر فہرست رہی۔

پاکستان پیپلزپارٹی 11، مسلم لیگ ن 6 جبکہ مسلم کانفرنس اور جموں کشمیر پیپلز پارٹی پر کامیاب رہی

انتخابی حلقے ایل اے16 باغ 3 شرقی کا نتیجہ روک لیا گیا 4 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ ہو گی۔