افغان طالبہ علم کی اے پی پی سے بات چیت

45

اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی  پی): پاک افغان یوتھ فورم  کےزیر اہتمام پاک افغان کنکلیو میں شرکت کےلئے پاکستان میں  آئی افغان  طالبہ علم  نے   اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا   پاکستان ایک پرسکون اور آرام دہ ملک ہے۔