افغان طالب علم سمیع اللہ آف بدخشاں کی اے پی پی سے بات چیت

8

اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی  پی): پاک افغان یوتھ فورم  کےزیر اہتمام پاک افغان کنکلیو میں شرکت کےلئے پاکستان میں افغان  طالب علم سمیع اللہ آف بدخشاں نے   اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہمیڈیا اور سوشل میڈیا نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلط فہمیاں آسمان پر پہنچائی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ  پاکستان آکر میرا نکتہ نظر 180 ڈگری پر تبدیل ہو گیا۔