پاک افغان میڈیا کانفرنس کے دوران افغان طالبہ شگوفہ کی اے پی پی سے بات چیت

16

اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی  پی): پاک افغان یوتھ فورم  کےزیر اہتمام پاک افغان کنکلیو میں شرکت کےلئے پاکستان میں افغان طالب علم شگوفہ نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں لوگ کہتے تھے پاکستان میں مت جاؤ۔۔

مزید تفصیل کے لیے  افغان طالبہ شگوفہ کو سنیں۔۔۔