اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی پی): پاک افغان یوتھ فورم کےزیر اہتمام پاک افغان کنکلیو میں شرکت کےلئے پاکستان میں آئے ہوئے افغان طالب علم فریدون نوری نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو تنازعہ کی بجائے امن کی بات کرنی چاہئے۔