سمندرپارپاکستانیوں کوانتحابی عمل میں شامل کیاجارہا ہے 90 لاکھ سمندرپار    پاکستانی ہمارہ اثاثہ: وزیراعظم عمران خان

11

اسلام آباد۔14جولائی  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجراءسے عوام کے لئے آسانی پیدا ہوگی، حکومت کا اصل مقصد عوام کے لئے آسانیاں  پپدا کرنا ہے، کوشش ہے کہ الیکشن میں ای ووٹنگ کے ذریعے اوورسیز پاکستانی ووٹ کاسٹ کرسکیں، ای وی ایم مشینز کے استعمال سے شفافیت آئے گی اور  ہم جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں کیونکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ہمارے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں۔