مری ،17جولائی(اے پی پی):منڈی مویشیاں کے قیام کی اشدضر ورت ہے ۔
ایس ایچ علوی تنظیم العوان مری اوردیگر نے اسسٹنٹ کمشنر مری سےمطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مری میں مویشی منڈی کی اشد ضرورت ہے، انتظامیہ اقدامات اٹھائے اور منڈی موشیاں بازاروں سے فاصلے پر عید قربان یوم نہر سے پہلے مختلف جہگوں پر قائم کی جائیں تاکہ ایس او پییز کا خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق کرونا جیسی موزی مرض کا مقابلہ عوام کر سکیں۔