مون سون شجرکاری مہم میں پانچ کروڑ پودے لگائے جائیں گے؛ڈویژنل فارسٹ آفیسر لاہور محمد سلیم

11

لاہور، 29   جولائی (اے پی پی ):  ڈویژنل فارسٹ  آفیسر  لاہور محمد سلیم نے اے پی پی سے خصوصی  گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  پنجاب میں مون سون شجرکاری مہم  میں  پانچ کروڑ پودے  لگائے جائیں گے۔