وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک بحرانوں سے نکل رہا ہے: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

39

اسلام آباد ، 20 جولائی (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا  ہے کہ

وزیر اعطم عمران خان کی قیادت میں ملک بحرانوں سے نکل رہا ہے جبکہ کشمیر کے انتخابات میں بھی بلے کی جیت ہو گی۔