وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے  چینی  سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

42

اسلام آباد،14جولائی  (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں  مختلف امور پر  تبادلہ خیال کیا  گیا