پاکستان تحریک انصاف اس آزاد کشمیر کے الیکشن میں کامیاب ہو گی ؛ سردار میر اکبر خان

30

مظفر آباد، 25 جولائی  (اے پی پی): تحریک انصاف آزاد کشمیر کےامیدوار قانون ساز اسمبلی ایل اے 16 شرقی باغ سردار میر اکبر خان نے  اے پی پی سے گفتگو میں  کہا ہے کہ  انتخابات میں  عوام کا   جذبہ  دیدنی  تھا  اور  پاکستان تحریک انصاف  اس الیکشن  میں کامیاب ہو  گی ۔