پاک افغان میڈیا کانفرنس، معصوم اللہ شہرانی کی اے پی پی سے بات چیت

9

اسلام آباد، 29 جولائی ( اےپی  پی): پاک افغان یوتھ فورم  کےزیر اہتمام پاک افغان کنکلیو میں شرکت کےلئے پاکستان میں آئے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے طالب علم معصوم اللہ شہرانی نے  اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان اور افغانستان لازم و ملزوم ہیں۔