چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی کی مختلف ملکوں کے سفیران اور سینئیر صحافیوں کو  گوادر پورٹ اتھارٹی کے  تحت سی پیک  منصوبوں کے  بارے میں  بریفنگ

47

 اسلام آباد ،05 جولائی (اے پی پی ):چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر خان کاشانی کی مختلف ملکوں کے سفیران اور سینئیر صحافیوں کو بریفنگ دی ۔بریفنگ میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل، سعودیہ عرب، کویت، اومان، مصر، کینیا، متحدہ عرب امارات اور قطر کے سفیر شامل، بریفنگ میں شرکاء کو گوادر پورٹ اتھارٹی کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک منصوبوں، گوادر پورٹ کے آپریشنز اور توسیعی منصوبوں کے بارے آگاہ کیا گیا۔