کشمیر کے شہریوں کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کا خیرمقدم،  دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر خراج تحسین پیش کیا

20

میر پور ،18 جولائی (اے پی پی ): آزاد کشمیر کے شہریوں کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کا خیرمقدم، شہریوں کا کہنا  ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان نے دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، صحت انصاف کارڈ اور دیگر اقدامات خوش آئند ہیں۔