مودی کو غلط فہمی تھی کہ پاکستانی حکمران اسکے 5 اگست کے اقدام سے ڈر کر بیٹھ جائے گا؛ وزیر اعظم عمران خان

18

میرپور ، 18 جولائی (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے میر پور، آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

مودی کو غلط فہمی تھی کہ پاکستانی حکمران اسکے 5 اگست کے اقدام سے ڈر کر بیٹھ جائے گا۔میں نہیں ڈرتا، میں آزاد ہوں کیونکہ لا الہ الا اللّٰہ انسان کو انسانوں کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔