احساس ایمر جنسی کیش پروگرام کے تحت سب سے زیادہ 66 ارب روپے سندھ میں تقسیم کیے گئے، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

26

اسلام آباد۔10اگست  (اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ احساس ایمر جنسی کیش پروگرام کے تحت سب سے زیادہ 66 ارب روپے سندھ میں تقسیم کیے گئے۔ انڈسٹری کے لیے پے رول پیکج دیا گیا۔