جشن آزادی کو پودا لگا کر منائیں اور آنے والی نسلوں کو صاف ہوا کا تحفہ دے کر جائیں؛ ممبر پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران

35

لاہور، 13 اگست(اے پی پی): ممبر پنجاب اسمبلی  ثانیہ  کامران نے   یوم  آزادی  پر  اپنے  پیغا م میں  اہل وطن کو جشن آزادی کی  مبارکباد  دی  ہے  اور کہا ہے کہ  اس جشن آزادی کو پودا لگا کر منائیں اور آنیوالی نسلوں کو صاف ستھرے پاکستان کا تحفہ دے کر جائیں۔