جہلم: پاک آرمی کا مشاق طیارہ گر کر تباہ

29

جہلم ، 12 اگست (اے پی پی): پاک آرمی کا مشاق طیارہ تربیتی مشقوں کے دوران چھمالہ کے مقام پر گر گیا، حادثے میں پائیلٹ اور سیکنڈ پائیلٹ محفوظ رہے۔

پاک فوج کی امدادی ٹیمیں جاۓ حادثہ پر  پہنچ گئی ہیں۔