اسلام آباد ، 12 اگست (اے پی پی ):وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے نوجوانوں کےعالمی دن پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لیے 125 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ، سپورٹس کے لیے سکالر شپ پروگرام
لا رہے ہیں۔