کامیاب جوان پروگرام سپورٹس میں ٹیلنٹ کو تلاش کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے؛صدر مملکت عارف علوی

37

اسلام آباد ، 12 اگست (اے پیپی ): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں کےعالمی دن پر تقریب سے خطاب   کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہولیات اور ماحول فراہم کر کے سپورٹس میں ٹیلنٹ تلاش کیا جا سکتا ہے، کامیاب جوان پروگرام اس میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔