خوشاب؛ محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

29

خوشاب، 13 اگست  (اے پی پی ):ڈی ایس پی صدرملک  جعفر   کی قیادت میں محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے پولیس نے  فلیگ مارچ کیا۔فلیگ مارچ جوھرآباد اور خوشاب مین بازاروں اور مختلف مقامات سے گزرنے کے بعد ڈی پی او آفس جاکر اختتام پزیر ہوا۔