دنیا کے سب سے بڑے اکیرا میاواکی اربن جنگل کے افتتاح پر عوامی رد عمل

75

لاہور، 09 اگست (اےپی پی): دنیا کے سب سے بڑے اکیرا میاواکی اربن جنگل کے افتتاح پر عوام نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سر سبز وشاداب پاکستان ہمارے لیے اور ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بھی اہم قومی فریضہ ہے۔