سپر ہیرو ؛ شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام

24

اسلام آباد، 29 اگست  (اے پی پی ): آئی  ایس پی آر کی جانب  سے  23مارچ کی   مناسب  سے   شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام پیش  کرنے  کیلئے وطن کی مٹی گواہ رہنا ، سپر ہیرو کے نام  سے  ویڈیو پیکچ  جاری  کر  دیا  گیا ہے ۔