خانیوال ،وزیراعلیٰ پنجاب کے زیادہ گندم اگاؤ پروگرام کے تحت 30 سے زائد خوش نصیب کاشتکاروں میں مفت ٹریکٹرز تقسیم

24

خانیوال4جولائی(اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زیادہ گندم اگاؤ پروگرام کے تحت ضلع خانیوال کے 30 سے زائد خوش نصیب کسانوں میں مفت ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔۔۔مزید  تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں!!