سکھر۔10اگست(اے پی پی): روہڑی شاہ لطیف چوک سے ماتمی جلوس نکالا گیا، ماتمی جلوس میں تعزیہ اور الم پاک شامل ہیں۔
سکھر،ماتمی جلوس میں سیکڑو کی تعداد میں عزادار شریک ،نوحہ خوانی و سینہ زنی کی گئی، ماتمی جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا واپس شاہ لطیف چوک پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔











