لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں جشن آزادی کے موقع  پر پرچم کشائی کی تقریب  منعقد

34

ملتان، 14 اگست (اے پی پی ): لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں جشن آزادی کے سلسلے  میں پرچم کشائی کی تقرمنعقد ہوئی۔ سینئر جج ہائیکورٹ سردارمحمد سرفراز ڈوگر نے  پرچم کشائی کی جبکہ پنجاب پولیس کے دستہ نے شاندار سلامی بھی پیش کی۔

 ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل اظہرسلیم کملانہ وسیم ممتاز صدروجنرل ہائیکورٹ ڈسٹرکٹ بار ملتان  بھی شریک ہوئے۔ تقریب میں وکلاء اور سول سوسائٹی کے لوگ بھی شریک ہوئے۔