ملتان؛وزیر مملکت ملک محمد عامر ڈوگر نے یوم آزادی پر پرچم کشائی کی ، کیک کاٹا

17

ملتان، 14 اگست (اے پی پی ):وزیر مملکت معاون خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ نیشنل اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر ، سٹی صدر تحریک انصاف  ملک محمد عدنان ڈوگر ، جنرل سیکرٹری سید بابرشاہ  نے  ڈوگر ہاؤس ملتان میں سالانہ تقریب پرچم کشائی  کی  اور  یوم آزادی کا کیک کاٹا۔