اسلام آباد، 14 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعظم جیتنے والے دونوں اولمپینز سے جلد ملاقات کریں گے ، اعزاز سے بھی نوازا جائے گا۔