اسلام آباد، 23 اگست (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے پیر کو یہاں ملاقات کی ۔ ملاقات میں سندھ کی مجموعی سیاسی صورت حال اور صوبے میں پی ٹی آئی کی موثرتنظیم سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔