لاہور،9اگست (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی کا اعلی سطحی اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب، گورنر پنجاب اور وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔