پاکستان، انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہا ہے:وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم

34

اسلام آباد ، 06 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم  نے ایس سی او کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ قانون و انصاف کے شعبے میں علاقائی تعاون کو فروغ دینے میں موثر کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔